اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
می ،

چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔

یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔

باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ :? اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔ :cry:

اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟

کوئی اچھا سا آ جائے۔ :(

بھاڑ میں جائے یہ حالات ، میں ان چکروں میں پڑکے خود کو ٹینشن مزید نہیں دے سکتی کہ اور بھی بہت کام ہیں انکے سوا بھی ، اور ویسے بھی میری اب چھٹیاں ختم ہورہیں ہیں منڈے سے ۔ تو میں پھر سے پہلی روٹین میں لگ جاؤں گی اتنا وقت نہیں فالتو کی ٹینشن کو فیس کیا جا سکے ۔ جتنا ہوا اتنا کیا ،۔۔
اب حالات ۔۔۔ اور وقت برا چل رہا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے :roll:
سارہ ، کا چار دن پہلے مجھے ٹیکسٹ آیا تھا کہ باجو ‘ میرا پی ۔ سی خراب ہے میں کچھ دن نہیں آؤں گی جو اگر پوچھے تو بتا دیجئے گا ۔۔
اور فون تو اسکا ٹھیک ہے ۔ میں نے تو جب کرنا ہوتا ہے ہو جاتا ہے ۔
اب جسکو ضرورت ہے خود ہی رابطہ کر لیں اسے ۔ نہیں تو انتظار ۔۔
بہر حال میں اب ان حا لات کی زد میں نہیں ۔ اپنی تھوڑی ٹینشن ،۔ مصیبتیں ۔۔ پریشانیاں کم ہیں جو اب آ بیل مجھے مار ‘
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

جویریہ ، کیسی ہیں آپ ؟ اور آئیں ذرا اِدھر اور بتائیں کہ کہاں تھیں بغیر کسی اطلاع کے اور کیوں ؟
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ بہن۔

میں تھوڑی بیمار تھی۔۔۔ بلکہ ہوں ۔۔۔ ٹائفائڈ ہے مجھے ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے افاقہ ہو رہا ہے۔ اطلاع نہیں دے سکی۔ 106 ڈگری بخار نے آنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ اب بخار تو اتر گیا ہے۔ لیکین کمزوری اب بھی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
:( اللہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائیں‌ :(

مکمل آرام کر لیں، جب تک میں محفل کو پکڑے ہوئے ہوں۔ کہیں نہیں جانے دوں گا، انشاء اللہ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرے خُدا جویریہ یہ آپ نے ٹائیفائڈ کہاں سے درآمد کر لیا اور اتنے ٹمپریچر سے تو بہت کمزوری ہوجاتی ہے اپنا بہت خیال رکھیں کہ دوبارہ حملہ نہ ہو اور کمزوری بھی جلد بھاگے۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
میرے خُدا جویریہ یہ آپ نے ٹائیفائڈ کہاں سے درآمد کر لیا اور اتنے ٹمپریچر سے تو بہت کمزوری ہوجاتی ہے اپنا بہت خیال رکھیں کہ دوبارہ حملہ نہ ہو اور کمزوری بھی جلد بھاگے۔۔۔

شکریہ۔۔۔ڈاکٹر کہہ رہے تھے کہ سوات میں آج کل ٹائفائڈ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ اس سال بارشیں معمول سے زیادہ ہوگیے ہیں۔ شاید اس وجہ سے۔

پتہ نہیں مجھے کیسے ہوگیا یہ۔ میں نے تو ویکسین لگائ تھی ٹائفائد کی۔ اب دوبارہ لگاؤں گی
 
قیصرانی

لائبریرین
کسی مستند ڈاکٹر سے ویکسین لگوائیں۔ خود لگانے سے غلطی بھی تو ہو سکتی ہے۔ منہ اس لیے لٹکایا ہوا تھا کہ ایک زمانے میں مجھے جب تک ‌ہر سال 5 تا 6 بار ٹائفائیڈ نہ ہو، مجھے حیرت سے دیکھا جاتا تھا
 
تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
وعلیکم السلام شگفتہ بہن۔

میں تھوڑی بیمار تھی۔۔۔ بلکہ ہوں ۔۔۔ ٹائفائڈ ہے مجھے ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے افاقہ ہو رہا ہے۔ اطلاع نہیں دے سکی۔ 106 ڈگری بخار نے آنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ اب بخار تو اتر گیا ہے۔ لیکین کمزوری اب بھی ہے۔

:( اوہو جیہ آپ بیمار ہوگیں ، :( دعا ہے جلدی صحتیاب ہوجائیں ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
می ،

چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔

یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔

باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ :? اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔ :cry:

اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟

کوئی اچھا سا آ جائے۔ :(

بھاڑ میں جائے یہ حالات ، میں ان چکروں میں پڑکے خود کو ٹینشن مزید نہیں دے سکتی کہ اور بھی بہت کام ہیں انکے سوا بھی ، اور ویسے بھی میری اب چھٹیاں ختم ہورہیں ہیں منڈے سے ۔ تو میں پھر سے پہلی روٹین میں لگ جاؤں گی اتنا وقت نہیں فالتو کی ٹینشن کو فیس کیا جا سکے ۔ جتنا ہوا اتنا کیا ،۔۔
اب حالات ۔۔۔ اور وقت برا چل رہا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے :roll:
سارہ ، کا چار دن پہلے مجھے ٹیکسٹ آیا تھا کہ باجو ‘ میرا پی ۔ سی خراب ہے میں کچھ دن نہیں آؤں گی جو اگر پوچھے تو بتا دیجئے گا ۔۔
اور فون تو اسکا ٹھیک ہے ۔ میں نے تو جب کرنا ہوتا ہے ہو جاتا ہے ۔
اب جسکو ضرورت ہے خود ہی رابطہ کر لیں اسے ۔ نہیں تو انتظار ۔۔
بہر حال میں اب ان حا لات کی زد میں نہیں ۔ اپنی تھوڑی ٹینشن ،۔ مصیبتیں ۔۔ پریشانیاں کم ہیں جو اب آ بیل مجھے مار ‘

ہہہمممممممممممم۔۔۔ :?
میرے سر میں درد ہو رہی ہے۔

خیر۔۔۔سارہ کا میسج مجھے مل گیا تھا۔ لیکن میری طرف سے نہیں جا رہا۔ :?

سارا۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
منصور، سر درد باجو کی باتوں سے اور بی بی سی کے حالات سے ہو رہا ہے۔ وہ اسی وقت ہوتا ہے جب میں وہاں ہوتی ہوں۔ یا وہاں کی باتیں سن رہی ہوتی ہوں۔ :lol:

اب قیصرانی۔
 
ماوراء

محفلین
چیٹ روم میں آ جائیں۔۔۔ بتاتی ہوں۔۔ یہاں بتایا تو مزید حالات خراب ہو جائیں گے۔۔ :lol:

قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top