اب کس نے آنا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو بڑی مقتدر ہستیاں موجود ہیں، شگفتہ صاحبہ ہیں، جیہ ہے اور راجہ صاحب ہیں۔

راجہ صاحب کیسا موسم ہے آج آپ کے علاقے میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے کہیں اور رونق لگائی ہو گی، آپ کیوں ان کو یہاں آنے پر مجبور کر رہے ہیں۔

محب سے کام چل سکتا ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی اب تو خاصے اراکین دائیں طرف جگمگا رہے ہیں تو کس کو بلائیں۔

جیہ کو آئے خاصی دیر ہو گئی ہے۔
 

محب علوی

لائبریرین
میں آگیا ہوں شمشاد اور بس اب تو شمشاد ہی بلاتے ہیں مجھے دوستی نبھانے کو اور آبِ گم چلانے کو ۔

اب شمشاد ہی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، جیہ وکی پر کام کر رہی ہیں، لنکس وغیرہ کا کام ابھی اپنے تکمیلی مراحل پر ہے۔ اور یہ کریڈٹ بھی انہیں جاتا ہے
قیصرانی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top