نوشی گیلانی اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا

قرۃالعین اعوان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 30, 2012

  1. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
    اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا

    یہ ہجر ہوا بھی دشمن ہے اس نام کے سارے رنگوں کی
    وہ نام جو میرے ہونٹوں پر خوشبو کی طرح آباد ہوا

    اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
    اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا

    وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھا
    اب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہوا یا شاد ہوا

    بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میں
    ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل کتنا بے داد ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ غزل بھی تمہارے نام ہوئی
    "پیاری ماں "

    قرۃالعین اعوان بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ اپیا
     
  4. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    بہت خوبصورت ٍغزل ہے :thumbsup4:
     
  5. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ ۔ ۔ ۔ اتنے خوبصورت کلام کی شراکت کا شکریہ
     
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    لاجواب انتخاب
    اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے​
    اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا​
    آل ٹائم فیورٹ شعر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    شکریہ!
     
  10. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اب کس سے کہیں۔ :cry:
     
  11. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    :sad3:
     
  12. اللہ بخش آفریدی

    اللہ بخش آفریدی محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت خوب نوشی گیلانی صاحبہ کیا بات ہے آپکی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    واہ بہت خوب انتخاب !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
    :cry::cry::cry:

    اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
    :angel::angel::angel:
     
  15. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آج سات ماہ بعد بھی یہی کیفیت ہے
    اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
    :cry::cry::cry:

    اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
    :angel::angel::angel:
    سدا بہار غزل ہے
     
    • متفق متفق × 1
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    ہائین چھوٹے بھیا کاہے کے سات ماہ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مطلب کے جو کیفیت سات ماہ پہلے، یہ غزل پڑھتے وقت تھی، وہی آج بھی ہے۔
    نہ چہرے بدلے، نہ وقت، نہ کیفیت
    :(
     

اس صفحے کی تشہیر