ماوراء نے کہا:اب میں بھی چلوں، آج کی غلطیوں کا خمیازہ صبح بھگتنے کے لیے تیار بھی کرنا ہے اپنے آپ کو۔![]()
سچ ہی کسی نے کہا۔ “چڑھتے سورج کو ہی سب سلام کرتے ہیں۔“شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اب میں بھی چلوں، آج کی غلطیوں کا خمیازہ صبح بھگتنے کے لیے تیار بھی کرنا ہے اپنے آپ کو۔![]()
اور زندگی کی غلطیوں کا خمیازہ بھگتنے کے لیے کب تیار کرنا ہے اپنے آپ کو؟