اب کتاب کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سوری، دراصل کل میں مصروف تھاتواب میں کتاب ڈاؤن لوڈکرناچاہتاہوں وہ والے صفحات جومیرے ذمے ہیں پلیز،کوئی میری مددکرے اوراسکالنک بتادے۔ مہربانی ہوگی(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سوری، دراصل کل میں مصروف تھاتواب میں کتاب ڈاؤن لوڈکرناچاہتاہوں وہ والے صفحات جومیرے ذمے ہیں پلیز،کوئی میری مددکرے اوراسکالنک بتادے۔ مہربانی ہوگی(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
جاوید بھائی، حصہ مل چکا ہے۔ :)
قیصرانی
 
شاکر کو بھی حصہ مل گیا ہے اور منصور جاوید بھائی کو تم ہی بھیج دو ان کا حصہ ، تحفہ لینے کی عادت انہیں تم سے ہی ہے۔

شمشاد آپ کو تو مل گیا ہے نہ اپنا تحفہ ۔
 
Top