اب تیر سے کئی شکار

وجی

لائبریرین
جی ہاں بلکل ایک تیر سے کئی شکار مطلب یہ کہ
اب آپ ایک موبائل میسیج کئی لوگوں کو ایک ہی وقت میں بھیج سکتے ہیں وہ بھی صرف ایک میسیج کی قیمت میں
یہ ویب سائیٹ ہے جس پر فری ریجیسٹریشن ہے
چوپال
 

دوست

محفلین
ان لوگوں کو بھی اس پر رجسٹر ہونا چاہیے۔ پھر آپ ایک پیغام اس سائٹ کے فراہم کردہ موبائل نمبر پر بھیجیں گے اور وہاں سے پورے ایک گروپ یعنی چوپال کو بھیج دیا جائے گا۔ یہ سب موبائل میسجنگ کے ذریعے فورم بنانے جیسا ہے۔
 
Top