ابو لولو فیروز مجوسی

گرائیں

محفلین
انیس فاروقی صاحب::

کیا آپ نے وہ وڈیو دیکھی ہے جو ایس ایچ نقوی صاحب نے فراہم کی ہے؟

اچھا ہوتا آپ اس پر بھی تبصرہ کر جاتے۔ آپ کی غیر جانبداری مسلمہ ہو جاتی۔

خیر ہے اس دھاگے میں عمران خان اور آذاد عدلیہ کے بارے میں اس کےئ بیانات کا ذکر کو ئی نہیں کر رہا۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
نکتہ ء اعتراض

میں احتجاج کرتا ہوں اس طرح کی رائے پر، نوٹ کیا جائے۔
محترم اس میں آپ کو کس بات پر اعتراض ہے؟؟؟ ایک بات جو کہ عوام الناس کی نظروں سے پوشیدہ ہے اس کو سامنے لانے میں کیا حرج ہے خصوصا جبکہ اسمیں کسی بھی کذب بیانی کو عمل دخل نہ ہو۔۔۔۔۔۔!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top