ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

اکرام

محفلین
السلام علیکم دوستو!!!



جناب اب جب کے ۸ دن رہے گے ہیں تو ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کے آنے میں تو ان لو گو !! نے فری سی ڈی دینے کا کام شروع کر دیا ہے ۔فورا درج ذیل پتے پر جائیں اور اپنی پسند کی سی ڈی آڈر کر یں ۔

جلدی کہیں دیر نہ ہو جائے ۔

https://shipit.kubuntu.org/?loggingout=1



https://shipit.ubuntu.com/login
 

قیس

محفلین
السلام علیکم !
اکرام صاحب آپکی دی ہوئی معلومات کے تحت خاکسار نے ابھی کے بنٹو اور او بنٹو کی سی ڈیوں کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ میں ایک دفعہ لینکس سوسزے استعمال کیا تھا اسکے بعد کبھی اتفاق نہیں ہوا۔ اب کے بتانے پر اوبنٹو کو کر کے دیکھوں گا۔ کہ کیا ہوتا۔ امید ہے دوست اس کے استعمال میں کچھ مدد ضرور فرماویں گے۔ بہت شکریہ آپ ان معلومات کو فراہم کرنے کا۔
 

ہادی

محفلین
شاکر بھائی اب یہ تو بتا ئیں
capturedg.jpg
 

محمدصابر

محفلین
میں نے ایک دفعہ درخواست دی تھی تو انہوں پانچ سی ڈیز بھیجی تھیں۔ میں نے virtual machineپر انسٹال بھی کی۔ اس کے گرافکس بہت اچھے ہیں۔
 

بلال

محفلین
میں نے بھی سی ڈی کی درخواست کی تھی اور انہوں نے بھیج بھی دی تھی۔ لیکن ابھی تک اسے استعمال نہیں کیا۔ لیکن پہلی ہی فرصت میں اسے انسٹال کرتا ہوں۔
 

شکاری

محفلین
سی ڈیز تو میں نے بھی بک کروائیں تھیں لیکن مجھے نہیں ملیں پھر میں نے ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کی تھی۔ اس میں میں نیٹ نہ چلا سکا اور پھر اسے پھر کبھی تجربہ کرنے کا سوچ کر ان انسٹال کردیا۔

میرے پاس تو کے بنٹو اور ابنٹو دونوں ہی ڈاؤنلوڈ کی ہوئی موجود ہیں۔ ہادی اگر آپ کراچی میں ہیں‌ تو مجھ سے لے لیں۔
 

ہادی

محفلین
شکاری بھائی اور ایم ایف درویش بھائی آپ دونوں حضرات کا شکریہ میں اصل میں ایک دیہی علاقے میں رہتا ہوں نہ اسلام آباد نہ کراچی
 

mfdarvesh

محفلین
کوئی بات نہیں پتہ بتائیں‌ڈاک تو آتی ہوگی، میں آپ کو پیکٹ‌ارسال کردوں گا
 

شہزاد وحید

محفلین
مجھے بھی پچھلے ہفتے مل گئی تھی سی ڈیز۔ اچھا کام ہے یار۔ مفت کی چیزیں منگواتے ہو۔ کبھی سی ڈیز کبھی کالجز کے پراسپکٹس :battingeyelashes:
 
Top