ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

وقاص قائم

محفلین
ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!
اس موضوع پر برائے ہربانی کوئی مفصل تحریر لکھ کر میری رہنمائی فرمائے گا؟
 

رابطہ

محفلین
عارف کریم آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔ جتنی محنت آپ ابتدائی اسلامی نظام کو غلط ثابت کرنے پر لگا رہے ہیں اتنی محنت اگر آپ اپنے دستخط والے دھاگے میں تفصیل بیان کرنے پر لگائیں تو شاید لوگوں کو وہ سسٹم بھی سمجھ میں آ ہی جائے۔

زبر دست فرمایا آپ نے ۔
ان کو ایکسڑا توانائی ضرور کہیں سے مہیا ہو رہی ہے
 
Top