آیان علی کی کچھ تصاویر

گل بانو

محفلین
IMG-20151003-WA0024_zpstdygcoj8.jpg

عید سے ایک دن پہلے
ماشاءاللہ ، اللہ عمر خضر عطا فرمائے آمین
 

گل بانو

محفلین
ماشاء اللہ
نعوذو بکلمات اللہ تامات من شرما خلق
ہم اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتے ہیں مخلوقات کی شرسے۔
دعا کو اتنا مشکل بنا دیا بندہ سیدھی سادی دعا کرلے بچے نے خود پڑھنا ہو تو کیا کرے ؟
خود ایکس بوائے ہیں پھر بھی نہیں سمجھتے :angry1:
 

حسیب

محفلین
کیا کویت میں لمبے بال رکھنے پر کوئی شرعی پابندی عائد ہے؟
سکول والوں کی اپنی ہی مرضی ہوتی ہے
پاکستان میں بھی سکولوں میں زیادہ لمبے بال نہیں رکھنے دیتے جتنے ایان کے بال ہیں اتنے بالوں سے تو شاید کوئی منع نہیں کرے گا
اسی طرح لڑکیوں کو سکول میں جیولری پہن کر آنے کی اجازت نہیں ہوتی اور کئی سکولوں میں تو مہندی لگانے پر بھی پابندی ہوتی ہے
 
Top