آہ پاکستان کی قسمت

آج کل پاکستان کو ہر سیاست دان پان سے زیادہ اھمیت نہی دیتے۔جس کو چبایا اور جب من بھر گیا تو تھوک دیا۔اللہ ہمارے پاکستان کو ایسے سیاست دانوں سے محفوظ رکھے۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے نہیں بھائی یہ تو جب سے پاکستان بنا ہے تب سے سیاہ ست دانوں کا یہی وطیرہ چلا آ رہا ہے۔ اب تک تو قوم بھی عادی ہو چکی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک طرف سیاست دانوں کے خلاف یہ باتیں اور دوسری طرف مشرف کے خلاف بھی زور آزمائی۔ کیا اب ہم لوگ لیڈر بننے والے ہیں؟ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بے فکر رہیں ہماری اور آپ کی باری نہیں آئے گی۔

اوپر سے یہ سب ایک دوسرے کے خلاف بولتے ہیں لیکن اندر سے یہ سارے ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ سب ایک ہی حمام میں ایک دوسرے کا سامنے ننگے ہیں۔
 
Top