مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی
single_game_over_blue_postcard-p239025239136292280en7lo_216.jpg
 

فاتح

لائبریرین
گویا بھابھی آپ کے تعاقب میں رہتی ہیں۔:oops:
فکر نہ کریں۔۔۔ بہت جلد آپ بھی اس تجربے سے گزریں گے۔۔۔ بیویوں کو اس سے زیادہ اچھا کوئی کام نہیں لگتا۔۔۔ ہر بیوی کم از کم شوہر کی حد تک تو شرلاک ہومز کو مات دے ہی دیتی ہے۔
 
Top