آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

کعنان

محفلین
السلام علیکم

جی میں یہ کورس کر چکا ہوں اس لئے بتا رہا ہوں۔ باقی باتیں جع اپ نے لکھی ہیں وہ تقریبا اس ٹکٹ کے مندرجات ہیں جو آپ وصول کرتے ہیں اور یہ جس کاونٹی میں ہوا ہے اس پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو کیا آپشن دیتی ہے ۔اس کا کوئی قانون نہیں ہے کہ کسے آفر ہو۔ البتہ کچھ گائیڈلائنز ہیں جیسے کہ
Speed awareness courses - Gocompare.com

ہو سکتا ہے مگر لگتا نہیں، ورنہ گوگل سرچ کی بجائے اصل لنک ضرور پیش کرتے۔ غیر متفق!
کونسے شہر میں رہائش ہے۔

والسلام
 
Top