انیس الرحمن
محفلین
انگلینڈ میں ابھی صبح ہی ہوئی ہوگی۔۔ اور اتنی صبح آپ نے کسی کو خوشخبری والا ہی میسج کیا ہوگا۔۔۔ ورنہ آپ کو ریپلائی نہیں آتا۔۔۔یہ آئیڈیا آپ کے دماغ میں کہاں سے آیا میرے بھائی![]()
انگلینڈ میں ابھی صبح ہی ہوئی ہوگی۔۔ اور اتنی صبح آپ نے کسی کو خوشخبری والا ہی میسج کیا ہوگا۔۔۔ ورنہ آپ کو ریپلائی نہیں آتا۔۔۔یہ آئیڈیا آپ کے دماغ میں کہاں سے آیا میرے بھائی![]()
انگلینڈ میں ابھی صبح ہی ہوئی ہوگی۔۔ اور اتنی صبح آپ نے کسی کو خوشخبری والا ہی میسج کیا ہوگا۔۔۔ ورنہ آپ کو ریپلائی نہیں آتا۔۔۔![]()
مجھے کوئی بہانے بنائے بغیر بھی ریپلائی آ جاتے ہیں اور مجھے بہانے بنانے پر بھی نہیں آتے۔۔۔۔ہاہا ، میری ریپوٹیشن اتنی برُی بھی نہیں میرے بھائیمجھے کوئی بہانے بنائے بغیر بھی ریپلائی آ جاتے ہیں
![]()
اور مجھے بہانے بنانے پر بھی نہیں آتے۔۔۔ ۔
حالانکہ میری ریپوٹیشن اچھی ہے۔۔۔![]()


3310 کہاں سے لاؤں۔۔۔ہاہا ، یہ مسلہ تو انتہائی پیچیدہ ہے پھر، آپ نوکیا 3310 کو سامنے رکھ 21 دن کا چِلا کریں ، شاید کوئی آفاقہ ہو جائے ۔![]()
3310 کہاں سے لاؤں۔۔۔
وہ تو نیشنل میوزیم حیدرآباد میں رکھا ہے۔
N70 سے کام چلے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
، نہیں بھائی آپ سمجھے نہیں ، nokia 3310 یہاں لوبان کا نہیں ہتھیار کا کام کر رہا ہے ، آپ نے 3310 سے رکاوٹ ڈالنے والا جن حاضر نہیں کرنا ، بلکے یہ 10 کلو کا فون اسکے سر پر مار کہ اسکا خاتمہ کرنا ہے ، تاکہ آپکے رُکے ہوئے پیغام پھر چالو ہو جایں۔
،سمجھے ِ ؟ کہ پہلی وی گئ 

آ گئی ؟؟ چائے پانی پوچھیں۔مجھے تو کوئی غیر ذاتی ایس ایم ایس کرتا نہیں کام سے ہی کرتے ہیں۔۔ ایک دوست کا میسیج تھا کہ وہ گھر آنا چاہتی ہے۔۔۔ بس یہی![]()
وہ ابھی تو نہیں آئیں بعد میں آئیں شایدآ گئی ؟؟ چائے پانی پوچھیں۔
پکا نہیں پتاگُڈ ۔۔وہ ابھی تو نہیں آئیں بعد میں آئیں شایدپکا نہیں پتا