آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

ھارون رشید

محفلین
کیا آپ جانتے ہیں گلا س ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے


ٹھاہ


ڈز


ٹرش


نہیں یار


امی کی آواز آتی ہے


بد تمیزو کی توڑ دتا جے
 

طالوت

محفلین
پیغام آیا ہے ۔

ایک صاحب نکاح نامے کو بےخیالی میں بار بار الٹ پلٹ کر دیکھ رہے ۔ بیگم کافی دیر برداشت کرنے کے بعد غصے سے بولیں ، اجی کیا ڈھونڈ رہے ہیں اس میں ۔ “ایکسپائرئ ڈیٹ“ دیکھ رہا تھا ، صاحب نے اسی بے خیالی سے جواب دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیلیفون کے محکمے کی طرف سے پیغام آیا ہے کہ فلاں آفرہے، اس سے فائدہ اٹھائیں۔
 

ھارون رشید

محفلین
یہ ایک جادو ہے
ایک گلاس یخ ٹھنڈہ پانی لیں اور ساتھ بیٹھے شخص پر ڈال دیں

یہ ٹھنڈہ پانی اسے گرم کردیگا تجربہ شرط ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ یہ تجربہ کر چکے ہیں۔

یہ تو آپ نے لکھا ہی نہیں کہ بعد میں ڈاکٹر کو کتنا فائدہ ہوا؟
 
Top