جاسمن

لائبریرین
IMG-20230727-092652.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
کتنے پرانے کارڈ سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں؟ سب سے پرانا کارڈ کب کا ہے؟
ہم شفٹنگ کر رہے تھے تو بہت بڑی تعداد میں کارڈز نکال دیے تھے۔
جب ردی میں دے دیے تو بعد میں افسوس ہوا کہ چلو تصویریں ہی لے لیتی۔
کچھ رکھ لیے۔ ان میں سے کچھ کی تصاویر کھینچی تھیں۔ میں کچھ کہہ نہیں سکتی کہ سب سے پرانا کارڈ کب کا ہے۔ اب سامان میں جب کارڈز ملیں گے تو پھر ان کی تصاویر لوں گی تو شاید پتہ چلے۔
 
Top