گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میکوں سمجھ آ گئی تھی۔۔۔ارے۔۔۔۔میں تو فلسفے والے گروپ کی بات کر رہی تھی اگر بات گھسنے تک آ ہی گئی تو۔۔۔۔ 🫣
میکوں سمجھ آ گئی تھی۔۔۔ارے۔۔۔۔میں تو فلسفے والے گروپ کی بات کر رہی تھی اگر بات گھسنے تک آ ہی گئی تو۔۔۔۔ 🫣
یقین کریں ۔ میں نے منہ کھول کر کبھی چڑیل یا بھتنی نہیں کہا ۔ جب کہا ۔ لکھ کر ہی کہا ۔چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں![]()
![]()
سب ہی روفی بھیا بنتے جا رہے ہیں ہمارا مذاق اڑاتے رہتے۔ حالانکہ پتہ بھی ہے کہ بہنوں کو یوں منہ کھول کر چڑیل بھتنی نہیں کہا جاتا
دل میں بھلے کہتے رہیں ۔ سانوں کہیہ
شاواشےیقین کریں ۔ میں نے منہ کھول کر کبھی چڑیل یا بھتنی نہیں کہا ۔ جب کہا ۔ لکھ کر ہی کہا ۔![]()
میں تو جج کے سامنے مکر جاؤں گا ۔ کہوں گا کہ حفظِ ماتقدم کے تحت ایسا بیان دیا ۔شاواشے
جج صاب کہاں ہیں۔
ایسے ہی تو ملزم سے اعتراف کروایا جاتا ہے سی آئی ڈی میں۔
ڈرتے ہیں؟میں تو جج کے سامنے مکر جاؤں گا ۔ کہوں گا کہ حفظِ ماتقدم کے تحت ایسا بیان دیا ۔![]()