مغزل
محفلین
مندرجہ بالا عقیدت کی وجو ہات بھی لگے ہاتھوں بیان کر دیتے آُپ.......![]()
علم + حلم = تینوں شخصیات !
مندرجہ بالا عقیدت کی وجو ہات بھی لگے ہاتھوں بیان کر دیتے آُپ.......![]()
اور جب عقیدت کا شانِ نزول ہم پر نازل ہواتھا تو کشتِ حیرت بھی کم پڑ گئی تھی ۔۔۔شکریہ محمود میاں ما بدولت سے عقیدت رکھنے کا!!! حیرت بھی ہوئی !!