آپ کو کیا پسند ہے؟

فہیم

لائبریرین
غیر مہذب کی تو پھر بات ہی نہ کریں:grin:



ویسے جو سننے میں آیا ہے بنگال میں دھوتی کے ساتھ چیک والی شرٹ کو بہت اچھی ڈریسنگ مانا جاتا ہے۔ وہ بھی اس طرح‌ کے وہ شرٹ باقاعدہ دھوتی کے اندر اڑسی جاتی ہے جییسے دھوتی نہ ہو ڈریس پینٹ‌ ہو:biggrin:
اور ساتھ میں جناح کیپ کو فلٹ‌ ہیٹ کی جگہ لگالیا جاتا ہے:cowboy:
 

فہیم

لائبریرین
پان کو ان کی سگار سمجھ لیں۔

بس سگار پی کر منہ سے دھواں چھوڑا جاتا ہے۔
وہ دھوئیں کی جگہ پچکاری ماردیتے ہیں:party:
 

شمشاد

لائبریرین
ان کا غیر مہذب طریقہ دھوتی کو اوپر کر کے نیکر بنا لینا ہوتا ہے۔

جی وہ دھوتی کے اوپر شرت پہنتے ہیں۔ لیکن دھوتی کے اندر نہیں کرتے، باہر ہی رکھتے ہیں۔

انہیں جناح کیپ پہنے میں نے نہیں دیکھا۔
 

فہیم

لائبریرین
جناب کیپ نہیں۔

وہ کوئی دوسری ٹوپی ہوتی ہے۔ ٹھیک کہا آپ نے۔
شاید مدراسی ٹوپی کہتے ہیں اسے:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ اعلم، مجھے معلوم نہیں۔ ہو سکتا ہے سعود بھائی یا پھر اعجاز بھائی کچھ بتا سکیں۔

یہاں بنگالی کثیر تعداد میں موجود ہیں لیکن میں نے انہیں کسی بھی قسم کی ٹوپی پہنے نہیں دیکھا۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ دیکھیں۔
کچھ اسی قسم کی ہوتی ہے۔

1939_Aadami.jpg
 

طالوت

محفلین
پینٹ قمیص یا شلوار قمیص-----------------شلوار قمیض
سگریٹ یا حقہ-----------------------------حقہ
موٹر سائیکل یا کار---------------------موٹر سائیکل چلانا نہیں آتی (کاروں میں ڈبل ڈور ٹرکس پسند ہیں)
برش یا مسواک-------------------- برش
بوٹ یا چپل----------------------کھیڑی
وسلام
 
Top