مجھے آج بہت غصہ آیا۔ ایک دفتر میں گیا جہاں صبح نو بجے کام شروع ہوتا ہے، اور ساڑھے دس بجے تک وہاں کوئی بھی نہیں آیا سوائے چوکیدار کے۔ اور مجھے بغیر کام کیے واپس آنا پڑا۔
پاکستان کا نہیں ہے یہاں کا ہے، یہاں پاکستان سے بھی بڑھ کر ہیں۔
مجھے تو اس وقت بلاوجہ کے زکام پر غصہ آ رہا ہے![]()
تمہیں غصہ بھی آتا ہےمجھے بہت غصہ آتا ہے ۔![]()
بس چھوٹی چھوٹی باتوں پہ آجاتا ہے بھیا۔کیوں آتا ہے بھلا![]()
کیوں یقین کیوں نہیں آتا چاچو ؟تمہیں غصہ بھی آتا ہےیقین نہیں آتا۔
بس چھوٹی چھوٹی باتوں پہ آجاتا ہے بھیا۔
غصے نے تم پر آ کر کرنا ہی کیا ہے؟کیوں یقین کیوں نہیں آتا چاچو ؟
اسی بات پہ مجھے خود پہ غصہ آتا ہے کہ آخر مجھے غصہ کیوں آتا ہے۔نہیں آنے دیا کرو۔
غصے میں بی پی ہائی ہوتا ہے بس![]()
اللہ جانے !غصے نے تم پر آ کر کرنا ہی کیا ہے؟
آجاتا ہے اکثر لوگوں کو ایسے غصہاسی بات پہ مجھے خود پہ غصہ آتا ہے کہ آخر مجھے غصہ کیوں آتا ہے۔