آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

قیصرانی

لائبریرین
اچھی بھتیجی کمپیوٹر کا استعمال ایسی چیز ہے جو سب کو یاد رہتا ہے کہ سے شروع کیا۔ پھر ہنسی کی دوسری وجہ یہ تھی کہ لینکس کیا چیز ہے :) مائیکروسافٹ کی کھڑکیاں سب کو یاد ہیں اور پھل فروٹ یعنی ایپل کے جانور یعنی ماؤنٹین لائن، لائن، وغیرہ دندناتے پھرتے ہیں جبکہ لینکس کسی کو یاد ہی نہیں :(
 
ملائکہ

محفلین

ہممم مجھے تو پتہ ہی نہیں ہے لینکس کیا چیز ہوتی ہے میں نےکبھی استعمال ہی نہیں کیا۔۔ بس آپ اتنے اداس مت ہوں:)
 
Top