آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

فائر فاکس تھوڑا بھاری ہے۔ میں آج کل ایک نیا براؤزر یوز کر رہا ہوں اسکا نام ہے۔ rockmelt۔ اچھا بھی ہے اور ہیوی بھی نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ کھیل صرف ان محفلین کے لیے ہے جو فائرفاکس استعمال کرتے ہیں۔
کھیل کچھ یوں ہے
mehfilvisitready1.png


mehfilready2.png

آپ شاید سمجھ چکے ہونگے۔
فائرفاکس میں ایڈریس بار کے شروع میں موجود محفل کے آئیکون(Favicon) پر کلک کریں۔پھر More Info پر جائیں۔اور آگے ایک ونڈو دکھائی دیگی جیساکہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔یہاں پرHave i visited this site prior today کے سامنے لکھا ہوا دکھائی دیگا کہ کتنی بار آپ نے اردو محفل کو وزٹ کیا ہے۔آپ نے وہ نمبر بتانا ہے
جیسے میرے فائرفاکس کے مطابق میں 3694 دفعہ محفل وزٹ کرچکا ہوں

نوٹ:اب براہ مہربانی یہ مت کہہ دیجیے گا کہ اس نمبر سے کونسا صحیح اندازہ ہوگا کہ میں کتنی بار محفل وزٹ کر چکا ہوں وغیرہ وغیرہ۔
بس آپ نے نمبر بتانا ہے کیونکہ یہ ایک کھیل ہے۔
ہمیشہ کروم سے ہی آتا ہوں محفل پر
 
لینکس کے فائر فاکس پر 12,473
ونڈوز پر بہت دنوں سے نہیں گیا
وہاں میں فائر فاکس کے علاوہ "سی منکی" اور پیل مون" بھی استعمال کرتا تھا۔دونوں ہی فائر فاکس پر بیسڈ ہیں
 
Top