کوئی پرندوں کے نشان والا برج بھی ہے کہ نہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2008 #44 عزیزامین نے کہا: میری املا شروع سے ایسی ھی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو بھائی کوشش تو کرو کہ املا صحیح ہو جائے۔ کم از کم اردو محفل سے اتنا فائدہ تو اٹھاؤ۔
عزیزامین نے کہا: میری املا شروع سے ایسی ھی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو بھائی کوشش تو کرو کہ املا صحیح ہو جائے۔ کم از کم اردو محفل سے اتنا فائدہ تو اٹھاؤ۔
جہانزیب محفلین ستمبر 15، 2008 #46 شمشاد نے کہا: میں ان سب پر یقین ہی نہیں رکھتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یقین تو میں بھی نہیں رکھتا، لیکن رسم دنیا کے حساب سے آپ کس ستارے کی گردش میں ہیں؟
شمشاد نے کہا: میں ان سب پر یقین ہی نہیں رکھتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یقین تو میں بھی نہیں رکھتا، لیکن رسم دنیا کے حساب سے آپ کس ستارے کی گردش میں ہیں؟
ماوراء محفلین ستمبر 15، 2008 #47 ماوراء نے کہا: توبہ۔۔۔ اب اس میں چھپانے والی کیا بات ہے؟ چلیں آپ کا میں ہی بتا دیتی ہوں۔ آپ کا Sagittariusہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزیزامین نے کہا: نھیں اب اپنا بتانا پڑے گا غلط گیس پر یہی ھو گا سب کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزیزامین نے کہا: سسپنس ختم میر برج قوس ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ :dontknow::dontknow:
ماوراء نے کہا: توبہ۔۔۔ اب اس میں چھپانے والی کیا بات ہے؟ چلیں آپ کا میں ہی بتا دیتی ہوں۔ آپ کا Sagittariusہے نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزیزامین نے کہا: نھیں اب اپنا بتانا پڑے گا غلط گیس پر یہی ھو گا سب کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزیزامین نے کہا: سسپنس ختم میر برج قوس ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ :dontknow::dontknow:
عزیزامین محفلین ستمبر 15، 2008 #48 ماوراء سس آپ نے دوسر ے چانس میں بتا یا تھا نہ بتا نے سے گیم کا حُسن باقی رھا
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2008 #49 تو بھائی جی بڑھائیں اپنی پوسٹیں، کس نے کہا ہے کہ نہ بڑھائیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ اپنی املا درست کر لیں، کوئی فائدہ تو اٹھائیں اردو محفل کا۔
تو بھائی جی بڑھائیں اپنی پوسٹیں، کس نے کہا ہے کہ نہ بڑھائیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ اپنی املا درست کر لیں، کوئی فائدہ تو اٹھائیں اردو محفل کا۔