آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

علی ذاکر

محفلین
پاکستان کا زہین ترین جنرل

image.php

بہت مذاق کرتے ہو گندے بچے :grin:!

مع السلام
 
image.php

یہ دنیا ، یہ محفل ، میرے کام کی نہیں ۔۔۔۔ (ہیر رانجھا)

image.php


ایسے بھی نہیں ہم بے پروا اپنی محفل سے ہوسکتے


لیجئے تازہ ترین تصویر بھی حاضر ہے ۔
 

تبسم

محفلین
مجھے نہیں لگتا اُن ہوں نے کبھی بد لا ہو گا میں بھی یہی سوچ رہی تھی کے شمشاد بھائی اپنا اوتار تبدل کرئیں گے کے نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top