آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

قیصرانی بھائی

highres-nikond800withlens_1332947881.jpg
یہ کیا چیز ہے؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
انتہائی دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے زبیر بھائی آپ نے۔

اور واقعی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے کہ اسے کیا تحفہ دیا جائے۔

میری طرف خلوص کا تحفہ آپ کی نظر۔
 

زبیر مرزا

محفلین
اپنے سب سے پسندیدہ محفلین الف نظامی بھائی کے لیے اپنی سب سے پسندید چیز جسے دیکھ کر جی خوش ہوجاتا ہے
اس کا کھانا سنت بھی ہے اور بے حد فائدمند بھی اور باریش الف نظامی بھائی سنت رسول کو چہرے پہ سجائے خلق خدا کوفائدے پہنچانے میں ہردم کوشاٰ رہتے ہیں
2008_02_13_0077_1.jpg
 
Top