آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم سنا تھا شیطان رمضان میں قید ہوجاتا ہے مگر یہ اپنے عسکری بھائی کہاں رہ گئے ؟؟؟؟
چلو پھر انکے تیل پانی چیک کرنے کے لیے انھے میری طرفسے درج ذیل تحفہ ۔۔
 

نیلم

محفلین
نیلم کے لیے
mgc250_1.jpg
بہت خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہے ۔ہماری اسلامی روایات بھی ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی کہ ایکدوسرے کو تحائف دیا کرو اس سے محبت بڑھتی ہے :)
اتنے خوبصورت گفٹ کے لیے بہت شکریہ
 
Top