آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

ف۔قدوسی

محفلین
کافی دنوں سے چائے کم پی رہی تھی اب ابو چلے گئے تو اب پھر پہلے کیطرح زیادہ پیونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
برگر کھا رہا ہوں مرغے کا۔ گھر پر بنایا تھا۔
البتہ کوکا کولا بازار سے آیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھوک کی خیر ہے، کہیں خود بھی ۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے، ہاں۔

ویسے کہیں کسی ریلی میں تو شرکت نہیں کر رہیں؟
 

زونی

محفلین
نہیں شمشاد بھائی فلحال میں نے اپنے کارکن روانہ کیے ہوئے ہیں ، دھرنے میں شرکت کیلئے سیدھی اسلام آباد جاؤں گی ، جان کا خطرہ بھی تو ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سُنے گا، اس لیے تم نہ ہی جاؤ۔ گھر ہی رہو تو بہتر ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top