آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

ماوراء

محفلین
یہ سارہ نے باس کس کو کہا؟:nailbiting:

عندلیب، لہسن نہ ڈالئے گا۔ شمشاد بھائی پتہ نہیں کون سی چٹنی کا بتانے لگ پڑے ہیں۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
خاتون خانہ نے اہل خانہ کے لیے سلاد بنا کر رکھی تھی، وہ ساری کی ساری کھا گیا ہوں۔
اب آ کر پوچھیں گی تو کیا جواب دوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بلی کا نام لے تو دوں، لیکن اگر انہوں نے بلی سے مراد اپنا آپ لے لیا تو کیا ہو گا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top