آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

طالوت

محفلین
چائے :notlistening: کوفی :notlistening:
چائے :shameonyou: کوفی :shameonyou:

بس کر دو بس :hypnotized:

یا اللہ چائے کے سارے باغات میں آگ لگ جائے اور کوفی کے باغوں میں ٹڈیوں کا حملہ ہو جائے :praying::praying:
وسلام
 
وجی

لائبریرین

ارے کیا ہوگیا طالوت بھائی آپ پانی پیئیں اور غضہ کم کرے اور تب تک پیتے رہیں جب تک غضہ کم نہ ہوجائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top