آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے والدین کا فرمانبردار بنا لیں ، ویسے آپ اس کے علاوہ کیا کام کرتی ھیں
 

خوشی

محفلین
میری کیا مجال آُپ سے کوئی اور کام کرواؤں :( ایسے ہی پوچھ لیا تھا فارغ وقت میں اور کیا کرتی ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
ان بہنوں سے امید نہ ہی رکھیں، ہمت مرداں مدد خدا کے اصول پر عمل کرتے ہوئے خود ہی کچھ بنا لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top