
 دل گبھرا رہا ہے 
  سوچ رہی ہوں آنکھیں بند کرکے کھول لوں یا منہ پھیر کے کانی آنکھ سے کھول لوں 

 ۔۔ بلِ کھلنے کے بعد موُڈ بدل جانا ہے  
آپ پری پیڈ سروسیز لیا کریں تاکہ نہ بل آئے نہ دل گھبرائے۔
میری مانیں تو کھولیں ہی ناں۔
 ۔۔ اسلئے دونوں آنکھیں بند کرکے کھولا 
 پھر منہ پھیر لیا ۔۔ کانی آنکھ سے پہلے ایک ہندسے کو دیکھا ، تو کچھ دل کو ڈھارس ہوئی 
 پھر اسی خوشی میں آج رہی سہی شاپنگ بھی مکمل کرآئی ہوں ۔ ۔ ۔