آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
19 + 8 + 20 = 37 تو بن ہی گئے ہیں اور 40 اور 37 میں اتنا زیادہ فرق تو نہیں ہے۔


آپکو بھی لگتا ہے حساب نہیں آتا میری طرح:) ویسے رات کو ہم ایگری کلچر یونیورسٹی بھی دیکھ آئے ہیں، بہت مزو آیا ، سب سٹوڈنٹس گئے تھے سر کے ساتھ، وہاں کسان میلا لگا ہوا ہے جسکا آج آخری د ن ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپکو بھی لگتا ہے حساب نہیں آتا میری طرح:) ویسے رات کو ہم ایگری کلچر یونیورسٹی بھی دیکھ آئے ہیں، بہت مزو آیا ، سب سٹوڈنٹس گئے تھے سر کے ساتھ، وہاں کسان میلا لگا ہوا ہے جسکا آج آخری د ن ہے:)

چلو شکر ہے اسی بہانے تم یونیورسٹی تو دیکھ آئیں۔

ویسے شاکر بھائی کون سی یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں؟
 

مدرس

محفلین
پی ویل او کا تو معلوم نہیں، میں نے تو پی ایل او PLO کی بات کی تھی۔ یعنی کہ Panga Lo Organisation (پنگا لو آرگنائزیشن)

کیا خیال ہے، آپ شامل ہونا چاہتے ہیں اس پارٹی میں؟

یعنی مجھے بھی پنگا لینا پڑیگا
ہا ہا یہ کام بچپن میں‌ہی ابو مار مار کر چھڑا دیاتھا:skull:
 

خوشی

محفلین
تو جناب جی سی لاہور گورئمنٹ کالج ہی تھا اسے بھی اب جی سی یونیورسٹی ہی کہتے ھیں، مگر یہ ضروری نہیں‌ہو سکتا ھے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں جی سی کا کچھ اور مطلب ہو
 

خوشی

محفلین
ہو سکتا ھے یہی ہو مگر کچھ اور بھی ہو سکتا ھے ، مین نے تو صرف اپنا خیال ظاہر کیا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top