

ہم سوچ رہے ہیں کہ شازیہ اپیا نے تو میری تصویروں پر تبصروں کی جھڑی لگا دی ہے۔

جزاک اللہ خیر!
اپیا ایک تو ہم تصویروں سے اتنا شغف ہی نہیں رکھتے جبکہ آُ کی تو جان بستی ہیںان میں۔ اس لئے ہم نے تصویریں کم ہی کھینچی تھیں۔ ویسے کچھ اور بھی تھیں پر ساری فیس بک پر ڈالی نہیںتھیں۔ باقی تصویریں میرے ڈراپ باکس میں موجود ہیں۔
شوق بھی ہے بہت ۔۔ 
جی ہمیں اندازہ ہے۔ اور ہم تو ابھی سے تبصرے کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
یہ میموری سٹک ِ اسی کام سے خرید ساتھ لئے جارہی ہوں تصویریں ہزاروں کی تعداد ہونے کی صورت سیو کرتی رہوں میرے ساتھ مسلہ ھے کیمرے کی کلک ہوتے ہی میری آنکھیں بند ہو جاتی ھیں
فلیش بھی تو آں ہوتا ھے ناں اس کی وجہ سے بھی