آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں یار میں بھی سوچ رہا ہوں کہ بات تو چاکلیٹ کی ہورہی تھی لگتا ہے شمشاد کا خود آئسکریم کھانے کا دل کر رہا تھا اور موصوف سوچ رہے تھے کے چلے اس بہانے مجھکو بھی مل جائے گی ۔ لہٰذا بات کو گما گئے۔

:tongue::tongue::tongue::tongue:۔۔ بتا تی ہوں میں سعید بھیا کو کہ آپ نے مجھے ابھی تک چاکلیٹ نہیں کھلا ئی:timeout:
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے اگر کوفی پی لی تو تین دن تک تمہیں نیند نہیں آئے گی۔

تم ایسا کرو کہ دودھ پی لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top