ارے کیا جانا جانا لگا رکھی ہے دونوں نے۔چپ کرکے بیٹھو یہاں
میں سوچ رہی ہوں ملائکہ کس وقت آتی ہیں
کیوں بھئی لوڈ شیڈنگ ہونے والی ہے کیا؟
ارے نہیں بھئی وہ تو میں اپنی بھتیجی سے پوچھ رہا تھا جو کمپیوٹر بند کرنا چاہ رہی تھی۔
یہ راز کی بات ہے۔ جو صرف مجھے اور ملائکہ کو معلوم ہے۔

 چچا جی کی عمر کے بارے میں کوئی سوال نا کرے ورنہ تو چچا جی مراسلے بھی کم پڑ جائیں گے
 چچا جی کی عمر کے بارے میں کوئی سوال نا کرے ورنہ تو چچا جی مراسلے بھی کم پڑ جائیں گے

بھتیجی یہ کیا ہو رہا؟ پس پردہ کہیں زین سے تو گٹھ جوڑ نہیں کر لیا؟

 بس اور بھلا میں کوئی پاگل ہوں جو زین سے گٹھ جوڑ کرلوں
 بس اور بھلا میں کوئی پاگل ہوں جو زین سے گٹھ جوڑ کرلوں 

جس دھاگے میںجائوں چچا اور بھیتجی کے میرے ہی خلاف باتیں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔
ابھی جارہا ہوں۔ آکر غصہ اتارتا ہوں۔