آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
غصہ قابو کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے ، جس پر آ رہا ہو اس پر کوئی چیز دے مارو ، مگر بعض اوقات اس سے بھی کم نہیں ہوتا ۔۔ تو میرا خیال ہے جگہ بدل لیں ، موضوع بدل لیں ، پانی پییں اگر پھر بھی قابو میں نہ آئے تو ملک بدل لیں ۔۔ (یہ میرے تجربات ہیں)
وسلام
 
ملائکہ

محفلین
کیوں کس پر غصہ آیا ہے ۔ بسم اللہ پڑھ کر پانی پی لو

غصہ قابو کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے ، جس پر آ رہا ہو اس پر کوئی چیز دے مارو ، مگر بعض اوقات اس سے بھی کم نہیں ہوتا ۔۔ تو میرا خیال ہے جگہ بدل لیں ، موضوع بدل لیں ، پانی پییں اگر پھر بھی قابو میں نہ آئے تو ملک بدل لیں ۔۔ (یہ میرے تجربات ہیں)
وسلام

:grin::grin::grin::grin::grin:

ٹھیک ہے ویسے شکریہ زین اتنے بھی سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں نے صرف مزاق کیا تھا

شکریہ بڑے بھائی :grin::grin::grin: ایسا ہی کروں گی
 
طالوت

محفلین
پہلے بتانا تھا کہ یہ غصہ مرک کے لیے ہے تو کچھ اور تجویز کرتے ۔۔۔ تاہم اس معاملے میں سب سے زیادہ اچھے مشورے لالہ جی دیتے ہیں ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں، صبح دفتر میں ڈھیر سارے کام کرنے ہیں، کس کو پہلے کروں اور کس کو بعد میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top