آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
آپ سوچتی بہت ہیں ، اس طرح سے تو آپ بیمار پڑ جائیں گی ۔۔ آپ ایسا کیا کریں کے کسی اور کو سوچنے کا کہہ دیا کریں اور جو کچھ وہ سوچے اس یہاں پٹخ دیا کریں ۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
آپ سوچتی بہت ہیں ، اس طرح سے تو آپ بیمار پڑ جائیں گی ۔۔ آپ ایسا کیا کریں کے کسی اور کو سوچنے کا کہہ دیا کریں اور جو کچھ وہ سوچے اس یہاں پٹخ دیا کریں ۔۔
وسلام
ہمم سوچنا میری عادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر وقت سوچتی ہوں۔۔۔۔۔ اور میں ماشااللہ بیمار نہیں ہوتی۔۔۔۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ظاہر ہے جو پہلے ہی ناممکن ہے وہ ممکن کیسے ہو گا؟
پر زیادہ تر لوگ ایسے سپنوں سے بھی پوری ہونے کی امیدیں باندھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس سپنے کو پورا کرنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے خلیل اور میری ایک سہیلی :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top