سوچ رہا ہوں کہ جب نیند پوری نہ ہو تو دماغ کام کیوں نہیں کرتا:rolleyes:
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #182 ہو سکتا ہے دماغ کی نیند ابھی پوری نہ ہوئی ہو اور وہ ابھی تک سو رہا ہو۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #187 ہاں صحت تو روز بروز خراب ہورہی ہے لیکن کیا کرے ، کام بھی تو کرنا پڑتا ہے ۔ َََََََََ
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 14، 2008 #193 زینب نے کہا: میں خود تھوڑٰ قربان ہونے لگی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوئےےے۔۔۔ فضول باتیں نہ کیا کرو۔
زینب نے کہا: میں خود تھوڑٰ قربان ہونے لگی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوئےےے۔۔۔ فضول باتیں نہ کیا کرو۔
فاروقی معطل نومبر 16، 2008 #196 آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ سوچ رہا ہوں..................کیا کسی کو اسلامی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے.........؟
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ سوچ رہا ہوں..................کیا کسی کو اسلامی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے.........؟
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2008 #197 زینب نے کہا: ہایئں کیوں پا جی میں ایک سال سے بڑی ہوں کافی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو ٹھیک ہے لیکن دانت پورے نہیں ہیں ناں۔
زینب نے کہا: ہایئں کیوں پا جی میں ایک سال سے بڑی ہوں کافی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو ٹھیک ہے لیکن دانت پورے نہیں ہیں ناں۔
زینب محفلین نومبر 16، 2008 #198 شمشاد نے کہا: وہ تو ٹھیک ہے لیکن دانت پورے نہیں ہیں ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پا جی بس ایک عقل داڑھ نہیں نکلی ابھی تک
شمشاد نے کہا: وہ تو ٹھیک ہے لیکن دانت پورے نہیں ہیں ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پا جی بس ایک عقل داڑھ نہیں نکلی ابھی تک
زینب محفلین نومبر 16، 2008 #199 فاروقی نے کہا: آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ سوچ رہا ہوں..................کیا کسی کو اسلامی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے.........؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے ہے نا
فاروقی نے کہا: آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ سوچ رہا ہوں..................کیا کسی کو اسلامی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے.........؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے ہے نا
فاروقی معطل نومبر 16، 2008 #200 زینب نے کہا: مجھے ہے نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ سے مذاق مت کرو اس سلسلے میں...............