آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ آج دن کا کچھ حصہ رُکے ہوئے تمام کاموں کی فہرست بنانے اور دیکھنے میں بھی گزارا جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
شکرگزاری کا احساس حالات سے نمٹنے میں ہماری مدد کرتا ہے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ سماجی رابطوں میں بھی بہتری آتی ہے۔۔۔۔۔۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
لاريب اخلاص
لوگوں کی سوچ کو مثبت کسطر ح کیا جائے !!!!!!!!!!!🤔🤔🤔🤔🤔اپنی سوچ تو انسان کے اختیار میں ہے پر دوسروں کی کسطرح کی جائے
واسطہ نہیں پڑا ابھی ایسے لوگوں سے۔ لیکن دوسروں کی سوچ مثبت کرنے لیے خود انسان مثبت سوچ رکھتا ہو تو اردگرد کے حالات بھی بدل جائیں گے۔
 
Top