لاريب اخلاص
لائبریرین
مطالعہ شروع کر دیتی ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہا پلیز نہ مانمیں نہیں مانتی
یہ بھی خوب ہے۔اداس ہو کر ہم اور زیادہ خوش رہتے ہیں۔
اور کبھی اداس ہو کر بالکل خاموش۔۔ جب سوچ کسی ایک جانب مرکوز ہو جائے تو بہتری ہو جاتی ہے۔ ایسا سورت رحمٰن کی تلاوت معہ ترجمہ سنتے ہوتا ہے۔یہ بھی خوب ہے۔
اداسی کے ساتھ ہی خاموشی بھی غالب آ جاتی ہے۔اور کبھی اداس ہو کر بالکل خاموش۔۔ جب سوچ کسی ایک جانب مرکوز ہو جائے تو بہتری ہو جاتی ہے۔ ایسا سورت رحمٰن کی تلاوت معہ ترجمہ سنتے ہوتا ہے۔