آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

خوشی

محفلین
آپ تو مجھ سے بھی زیادہ سیانے ہیںساقی

کام ایک آفس میں شروع کیا ہے شمشاد جی اردو محفل کے کام ہی آریا ہے کہ ان کا پی سی استعمال کر سکتی ہوں
 

زین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
کیوں کیا پراپرٹی کے کام والے ہی سیمنار میں جاتے ہیں، اور نہیں جا سکتے کیا؟
 
Top