آپکے شہر کی خوبیاں !!

غریبوں کیلئے بہت بڑی سہولت
میٹرو بس سروس
Lahore-Metro-Bus-Project.jpg

 
میں اپنے شہر کی تصاویر پوسٹ کرکر کے بہت جذباتی ہوگیا ہوں اور جی چاہ رہا ہے کہ ابھی جہاز میں بیٹھوں اور لاہور پہنچ جاؤں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top