آپس کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں تم تھانے میں نہیں گئیں، بس باہر سے ہی ہو کر آ گئی ہو یا پھر قریب سے گزری ہو گی۔

اگر تھانے میں آئی ہوتیں تو کیمرے میں ریکارڈ ہو جاتیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top