آپس کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
اپنے اپنے علاقے اور رواج کی بات ہے۔
اور ہاں زبان اور لب و لہجے کا بھی فرق ہوتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، ایسی بات نہیں ہے۔
وہ کیا ہے کہ اس دھاگے پر بھی رونق بڑھانے ہے ناں، اور ویسے بھی یہ عثمان بھائی کا شروع کر دہ دھاگہ ہے جن کا حقہ پانی بند ہے۔
 
عثمان

محفلین
ارے نہیں، ایسی بات نہیں ہے۔
وہ کیا ہے کہ اس دھاگے پر بھی رونق بڑھانے ہے ناں، اور ویسے بھی یہ عثمان بھائی کا شروع کر دہ دھاگہ ہے جن کا حقہ پانی بند ہے۔
ارے نہیں ، یہ گناہ میں نے نہیں کیا۔ میرا دھاگہ تو اِدھر اُدھر کی باتیں تھا۔ یہ تو آپس کی باتیں ہیں۔ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top