آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج کل کی نسبت گرمی کم ہے۔

آج جیہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے لوڈ شیڈنگ ہو گئی آج اس کے علاقے میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محفل پر تو نہیں ہوتی لوڈ شیدنگ، بس صرف کل گڑبڑ ہوئی تھی وہ بھی کچھ گھنٹوں کے لیے۔

آج کھانے میں کیا ہے؟
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سلام ، سب خیریت سے نہ؟ ؟ چھوٹے بھیا ؟ شمشاد ص ، ماورہ، سارہ ،

اور زیک آپ ؟

~~
جی، سب ٹھیک ٹھاک ہے۔ آپ بس اپنا خیال رکھا کریں۔ :p

اب جویریہ۔۔۔
~~

:p نہیں اپنا خیا ل مجھ سے خود کا رکھنے نہیں ہوتا وہ تم رکھ لیا کرو نہ :p :D

~~
میں اپنی پالی باجو کا بہت خیال رکھتی ہوں۔ آپ کو کیا پتہ۔ :( :p

تو کون نہیں رکھتا باجو کا خیال؟ سبھی رکھتے ہیں۔ تم کیا کوئی نرالا خیال رکھتی ہو؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سلام ، سب خیریت سے نہ؟ ؟ چھوٹے بھیا ؟ شمشاد ص ، ماورہ، سارہ ،

اور زیک آپ ؟

~~
جی، سب ٹھیک ٹھاک ہے۔ آپ بس اپنا خیال رکھا کریں۔ :p

اب جویریہ۔۔۔
~~

:p نہیں اپنا خیا ل مجھ سے خود کا رکھنے نہیں ہوتا وہ تم رکھ لیا کرو نہ :p :D

~~
میں اپنی پالی باجو کا بہت خیال رکھتی ہوں۔ آپ کو کیا پتہ۔ :( :p
~~

:p ہاں تو میرا رکھتی تو کیا مجھے پتا نہ ہوتا؟ پتا نہیں کس پالی ؟ کا رکھھ رہی ہو ، اسی لئے تو مجھے پتا نہیں :(
 
تیشہ

محفلین
:shock: واہ رے آجکل سائن بڑے اچھے اور عقلمندوں (میری طرح) والے لکھ رہی ہو تابڑ توڑ ، :p
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو اور میں جو بزنس شروع کر رہے ہیں، اس کے سائن بورڈ کی بات ہو رہی ہے :wink:
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top