پسندیدگی کا شکریہ استادِ محترم، میرے بھی پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ایکپرانے گیتوں میں میرا پسندیدہ گیت!!
ایک تصویر ہے جناب، لیکن پسِ منظر میں گیت چل رہا ہےزبردست ۔اس لئے کہ یہ قیصرانی صاحب کی پوسٹ ہے، ویسے یہ نور جہاں کے سدا بہار گیتوں میں سے ہے۔(کوئی ویڈیو وغیرہ تو نظر نہیں آرہی)۔