آن لائن ٹائمنگ

ماوراء

محفلین
صبح نو بجے سے رات بارہ ، ایک بجے تک۔
البتہ چھٹی کے دن شام سے ساری رات اور دن کو سویا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں ابھی 23 نومبر اور ذی القعدہ کی 25 تاریخ ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں کہ یہ مہینہ 29 دنوں کا ہو گا یا 30 دنوں کا۔ کیلنڈر کے حساب سے یہ مہینہ 30 دنوں کا ہے تو 7 دسمبر کو حج ہو گا اور 8 دسمبر کو عید ہو گی۔
 
Top