آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
تو کیا لوگ غلط سمجھیں گے :grin: پیسے دے کر تعریف کروانے میں کیا مضائقہ ہے۔ آجکل میڈیا میں تو یہ ایک عام سی بات ہے :D
میں ملکوں کی لسٹ میں شامل ہونا نہین چاہتا نا:wasntme:
جس میں وینا ملک، رحمان ملک ، اور ریاض ملک تشریف فرما ہوں:bomb:
 
چھوٹاغالبؔ ویسے ایک بات تو ثابت ہے آپ کو علوم انسان دانی سے بھی کافی شد بد ہے کہ جناب نے اتنے وسوق سے حضرات کا خاکہ "کشید" کر رکھا ہے۔۔۔ ۔

اسی وجہ سے تو آپ کا نام ِ نامی شامل ہونے سے بچ گیا
(جس کی شمشاد نے نشاندہی بھی اور اس کمی کو محسوس بھی کیا)
خیر اب تو
یار زندہ صحبت باقی
تضاد! :) :) :)
 
ذوالقرنین

لائبریرین
او جی کککک کچھ نہیں! چند دنوں سے چھوٹے بھائی کی طرح کوئی پھڈا نہیں ہوا ہے۔ شاید......:thinking:
آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ نفس مضمون کے بجائے صاحب مضمون (چھوٹے بھائی) کو آڑے ہاتھوں لیں۔ چونکہ اس کا بھی زیادہ تر حصہ بنتا ہے۔ کیونکہ وہ ذمہ داری اٹھا چکا ہے کچھ بھی سننے کے لیے۔:angel:
 
نادان سے دوستی کا انجام:angry::atwitsend:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بس کرو یار
لوگ سمجھیں گے پیسے دے کر تعریف کروائی ہے

یار لوگوں کو سمجھنے دو۔
میں نے سنا ہے اگر غالب کو کچھ پسند آتا تو اس کی تعریف می زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے تھے۔
تو بس میں نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔
 
Top