آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

حجاب

محفلین
دوست نے کہا:
مجھے ہر بار حجاب مشکل میں‌ ڈال دیتی ہیں۔
اب پتا نہیں میری آنکھیں کالی ہیں، بھوری ہیں‌ یا گہری بھوری :roll:
اب مجھے رنگوں کی کاپی لے کر اپنی آنکھوں کا رنگ اس کے ساتھ ملانا پڑے گا آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر۔
بول آئینے بول کہتے ہوئے۔
پر کہیں آئینہ میرے حسن کی "تاب" نہ لاتے ہوئے ٹوٹ ہی نہ جائے
:D

یعنی آپ کو رنگ کی کاپی لینی پڑے گی آپ کلر بلائنڈ تو نہیں ہیں :shock:
 
حجاب

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

میں نے تواشارہ بھی کیاتھالیکن آپ سمجھیں نہیں چلوکوئی بات نہیں تومیری آنکھیں نیلی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:

نوٹ: آپ نے لکھاکہ نیلی آنکھوں والے بیوفاہوتے ہیں کیاآپ نے کبھی تجربہ بھی کیاہے کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کی باتیں ہیں۔ ہم نے توجس کسی سے بھی وفاکی ہے اس نے ہی بے وفائی کی ہے تواب ہم کیاکریں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:roll:

والسلام

جاویداقبال
میں نے صرف سنا ہے ،کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں،آپ کی آنکھیں سچ مُچ کی نیلی ہیں :shock:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

حجاب نے کہا:
میں نے صرف سنا ہے ،کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں،آپ کی آنکھیں سچ مُچ کی نیلی ہیں :shock:

چلوشکرہے آپ نے کہاہے کہ آپ نے سناہی ہے تومیری آنکھیں الحمداللہ نیلی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

والسلام
جاویداقبال
 
زینب

محفلین
میں تو بہت دیر سے آئ اس ٹاپک پے۔۔۔۔۔پھر بھی کیا یہ صیح ہے۔۔۔۔۔۔۔
بھوری آنکھیں۔
بھوری آنکھوں والے شخص بڑے پیار کرنے والے ہوتے ہیں اور جذبات کے اظہار میں بڑے فراخ دل اور صاف گو ہوتے ہیں ان کے دل میں جوبات ہوتی ہے اُسے بغیر کسی رکاوٹ کے زبان پر لانے کاحوصلہ رکھتے ہیں یہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے حلقہء احباب میں کچھ متنازع ہوتے ہیں بھوری آنکھوں والے عموماً صحتمند ہوتے ہیں اور لمبی عمر پاتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
Copy3ofPicture208.jpg

میری بھوریُ ہے ۔ یہ سب خوبیاں مابدولت میں پائی جاتیں ہیں ۔

:grin::grin: بلکل صیخ ۔
 
تیشہ

محفلین
:grin::grin: ہاں تو برؤان آنکھ جو ہے میری ۔۔

مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی بھوریُ آنکھ کی اردو کیا ہوتی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
اب پتا چلا یہ تو براؤن کو بھوریُ ہی کہتے ہیں ۔ تو دیکھو نا سب کوالٹی میرے میں موجود ہے ۔ :grin::grin:

تمھاری کا کیا رنگ ہے بھلا ۔؟ :rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
زبردست حجاب۔ میری آنکھوں کے بارے میں قدرے درست لکھا ہے۔ :D

اپنی آنکھوں کا رنگ بھی لکھ دو ناں :)

باجو والا طریقہ آج میں نے بھی آزمایا۔ تصویر کو زوم کر کے دیکھا۔ تو پتہ چلا کہ میری آنکھیں بھوری نہیں،گہری بھوری ہیں۔ یعنی کالی بھی کہہ سکتے ہیں۔ اف۔۔کیا میں اتنی بری ہوں۔:confused:
 
سارہ خان

محفلین
:grin::grin: ہاں تو برؤان آنکھ جو ہے میری ۔۔

مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی بھوریُ آنکھ کی اردو کیا ہوتی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
اب پتا چلا یہ تو براؤن کو بھوریُ ہی کہتے ہیں ۔ تو دیکھو نا سب کوالٹی میرے میں موجود ہے ۔ :grin::grin:

تمھاری کا کیا رنگ ہے بھلا ۔؟ :rolleyes:

میں نے شاید پہلی دفعہ ہی اپنی انکھوں کا رنگ غور سے دیکھا ہوگا ۔۔:)۔۔۔ صحیح سمجھ ہی نہیں آرہا ۔۔۔ بلیک اور براؤن مکس لگ رہی ہیں ۔۔ :confused:۔۔ بلیک کے اندر ہلکا سا براؤن شیڈ آ رہا ہے ۔۔ اب پتا نہیں یہاں پر اس رنگ کا تجزیہ کیا گیا ہے یا نہیں ۔۔:confused:
 
تیشہ

محفلین
باجو والا طریقہ آج میں نے بھی آزمایا۔ تصویر کو زوم کر کے دیکھا۔ تو پتہ چلا کہ میری آنکھیں بھوری نہیں،گہری بھوری ہیں۔ یعنی کالی بھی کہہ سکتے ہیں۔ اف۔۔کیا میں اتنی بری ہوں۔:confused:

کیا مطلب :confused: کالی آنکھ والے برے ہوتے ہیں کیا :eek:؟

میں ابھی پیچھے کی پوسٹ پڑھکر آتی ہوں باقی کی آنکھوں کا تو میں نے پڑھا ہی نہیں تھا
zzzbbbbnnnn.gif
بس اپنی ہی براؤن پڑھکر آگئی تھی ۔ ابھی پڑھتی ہوں تم سب کی آنکھوں کو ۔۔ مگر میری تو بلکل پرفیکٹ لکھا ہوا ہے ۔
Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
میں نے شاید پہلی دفعہ ہی اپنی انکھوں کا رنگ غور سے دیکھا ہوگا ۔۔:)۔۔۔ صحیح سمجھ ہی نہیں آرہا ۔۔۔ بلیک اور براؤن مکس لگ رہی ہیں ۔۔ :confused:۔۔ بلیک کے اندر ہلکا سا براؤن شیڈ آ رہا ہے ۔۔ اب پتا نہیں یہاں پر اس رنگ کا تجزیہ کیا گیا ہے یا نہیں ۔۔:confused:

کسی اور سے کہو تمھاری آنکھ میں اچھے سے جھانک کر دیکھے
zzzbbbbnnnn.gif
۔ مجھے تو خود اپنی کا رنگ نظر نہیں آیا تھا یہ تو بھلا ہو میری تصویر کا اس میں بہت کلوز ہیں تو اس تصویر سے مجھے پتا چلا کہ اچھا میری براؤن ہے ہلکی ہلکی ۔
 
Top