آنکھیں بولتی ہیں !

علی ذاکر

محفلین
03.jpg


02.jpg
 

ماوراء

محفلین
یہ آنکھیں بول تو کچھ نہیں رہیں ۔۔لیکن ڈرا ضرور رہی ہیں۔
ویسے کیا صرف لڑکیوں کی ہی آنکھیں بولتی ہیں؟:tongue:
اور باجو والا سوال بھی میں نے پوچھنا تھا۔
 

علی ذاکر

محفلین
:tongue: علی ۔۔ یہ آنکھیں بھلا کیا بول رہی ہیں :confused:



یہ آنکھیں بول تو کچھ نہیں رہیں ۔۔لیکن ڈرا ضرور رہی ہیں۔
ویسے کیا صرف لڑکیوں کی ہی آنکھیں بولتی ہیں؟:tongue:
اور باجو والا سوال بھی میں نے پوچھنا تھا۔

باجو اور ماوراء آپ کو میں نے اتنی تفصیل سے آنکھوں کے بارے میں بتایا ہے اب تو مجھے نہیں لگتا کہ کوئ قصر رہ گئ ہو کچھ کہنے کی ماوراء اپ کیسے بھول سکتی ہیں آپ کو تو پتہ ہے میری آنکھوں کی کشش کا ایک دھاگہ میں لمبی بحث ہوئ ہے :grin:!

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
مجھے بھی بہت ڈرایا ان آنکھوں نے:confused::confused::confused:


ناعمہ کیسی بات کر رہی ہیں ڈرایا یہ تو کمال کی آنکھیں ہیں :grin:!

اب کچھ پیاری پیاری آنکھیں بھی لگا دیں:biggrin:

ملائکہ اس کے بعد میری ہی آنکھیں رہ جاتی ہیں لیکن کوئ بھی تاب نہ لا پائے گا اگر میں نے لگا دیں تو:grin:!

بول کہان رہی ہیں بھئی یہ آنکھیں تو چیخ رہی ہیں :hypnotized:

یہ تو اور بھی اچھا ہے اگر چیخ رہی ہیں تو اگر کبھی گلا خراب ہو تو انکھوں سے کام چلائیں اور اگر کسی نے ایسی آنکھیں بنوانی ہوں تو مجھے بتا دیں میں ایسا آرٹ خوب جانتا ہوں :)!

مع السلام
 
Top